"ڈگری کالج بونی" پاکستان کے ضلع چترال کے تحصیل مستوج کی اہم ترین تعلیمی درسگاہ ہے۔ اسے گورنمنٹ ڈگری کالج خاندان کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ کالج چترال کے جنالی کوچ کے مقام خاندان نامی بے آب و گیاہ صحرا میں واقع ہے-