ڈگلس بریڈ ووڈ گبن (پیدائش: 8 جنوری 1913ء) | (انتقال: 20 ستمبر 1962ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ [1] وہ ایک ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ پورٹ الزبتھ میں 16-20 فروری 1962ء میں کھڑے ہوئے۔ [2]

ڈگلس گبن
ذاتی معلومات
مکمل نامڈگلس بریڈ ووڈ گبن
پیدائش8 جنوری 1913(1913-01-08)
وفات20 ستمبر 1962(1962-90-20) (عمر  49 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1962)
ماخذ: کرک انفو، 7 جون 2019ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 20 ستمبر 1962ء کو 49 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم