ڈیرک ہال (پیدائش:21 فروری 1932ء)|(انتقال:13 مارچ 1983ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1955ء اور 1958ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ہال ایک دائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ باؤلر تھا اور اس نے 28.87 کی اوسط سے 48 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 57 کے عوض 4 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 20 اول درجہ میچوں میں 3.30 کی اوسط اور 10 ناٹ آؤٹ کے ٹاپ سکور کے ساتھ 29 اننگز کھیلیں۔ [1]ہال بعد میں زندگی میں امریکا چلا گیا۔

ڈیرک ہال
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیرک ہال
پیدائش21 فروری 1932(1932-02-21)
بولسوور، انگلینڈ
وفات13 مارچ 1983(1983-30-13) (عمر  51 سال)
سان ہوزے، کیلیفورنیا, امریکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1955–1958ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس13 جولائی 1955 ڈربی شائر  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
آخری فرسٹ کلاس10 مئی 1958 ڈربی شائر  بمقابلہ  آکسفورڈ یونیورسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 20
رنز بنائے 43
بیٹنگ اوسط 3.30
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 10*
گیندیں کرائیں 2,808
وکٹ 48
بالنگ اوسط 28.97
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/57
کیچ/سٹمپ 6/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 18 اپریل 2011

انتقال

ترمیم

وہ 13 مارچ 1983ء کو سان ہوزے، کیلیفورنیا میں 51 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ وزڈن اور کرکٹ کھلاڑی میگزین کے مطابق وہ کینیڈا میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم