سرائیکی زبان بہت وسیع زبان ہے ۔ ڈاکٹر کرسٹوفر شیکل، ایک انگریز، (جس نے سرائیکی زبان پر تحقیق کی) سرائیکی زبان کے چھ بنیادی لہجے بتائے ہیں ۔ ان لہجوں میں ایک لہجہ ڈیرہ والی ہے ۔ جیسا کے نام سے ظاہر ہے، یہ لہجہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈیرہ خغازی میں رائج ہے ۔ آنا سے اندوں،کھانا سے کھاندوں

ان کا لہجہ تیز اور مختصر ادائیگی کے ساتھ ادا ہوتا ہے۔