ڈیزانگا۔ایندوکی قومی پارک

ڈیزانگا۔ایندوکی قومی پارک وسطی افریقی جمہوریہ کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ سنہ 1990ء میں قائم کیے گئے اس پارک کا رقبہ 1,143.26 کلومربع میٹر (441.42 مربع میل) ہے۔ پارک کو دو غیر متصل حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، شمالی ڈیزانگا سیکٹر (یا ڈیژانگا پارک) جس کا رقبہ 49500 ہیکٹر اور جنوبی ایندوکی سیکٹر (یا ایندوکی پارک) جس کا رقبہ 72500 ہیکٹر ہے۔ [1] ڈیزانگا سیکٹر میں قابل ذکر گوریلوں کی گنجان آبادی ہے، جو مغربی نشیبی گوریلوں کی سب سے زیادہ گنجان آبادیوں میں سے ایک ہے۔

ڈیزانگا۔ایندوکی قومی پارک
Dzanga-Ndoki National Park
مقام وسطی افریقی جمہوریہ
قریب ترین شہرنولا، وسطی افریقی جمہوریہ
رقبہ1,143.26 کلومیٹر2 (1.23059×1010 فٹ مربع)

مغربی نشیبی گوریلا، سلور بیک

پارک کے دو سیکٹرز کے درمیان دیزانگاسانگھا خاص محفوظ علاقہ ہے جو 335900 ہیکٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ پارک اور خصوصی علاقہ، ہر ایک کی اپنی حفاظتی حیثیت ہے، جو ڈیزانگا سانگھا کمپلیکس آف پروٹیکٹڈ ایریاز (DSPAC) کا حصہ ہیں۔ [2] [3]

جمہوریہ کانگو کے ملحقہ نوابیلے۔ایندوکی نیشنل پارک اور کیمرون میں لوبیکے نیشنل پارک کے ساتھ ساتھ، ڈیزنگا۔ایندوکی نیشنل پارک سنگھا بین الاقوامی محفوظ علاقہ بناتا ہے، جسے سنہ 2012ء میں عالمی ثقافتی ورثہ کا درجہ دیا گیا تھا۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Laura Riley، William Riley (2005)۔ Nature's strongholds: the world's great wildlife reserves۔ Princeton University Press۔ صفحہ: 42۔ ISBN 0-691-12219-9 
  2. "Central African Republic"۔ Africa's Eden۔ 27 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2010 
  3. Michael Balinga، Moses, Sainge، Fombod, Eunice (August 2006)۔ "A Preliminary Assessment of the Vegetation of the Dzanga Sangha Protected Area Complex, Central Africa Republic" (PDF)۔ World Wildlife Fund, Smithsonian Institution۔ صفحہ: 6–7۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2010 
  4. "Sangha Trinational"۔ UNESCO World Heritage List۔ UNESCO۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 

زمرہ:تنزانیہ کے قومی پارک