ڈیلاویئر کی کاؤنٹیوں کی فہرست

امریکی ریاست ڈیلاویئر کی صرف 3 کاؤنٹیاں نیو کیسل، کینٹ اور سسیکس ہیں۔

  1. کینٹ کاؤنٹی، ڈیلاویئر
  2. نیو کیسل کاؤنٹی، ڈیلاویئر
  3. سسیکس کاؤنٹی، ڈیلاویئر
ڈیلاویئر کی کاؤنٹیاں
Counties of Delaware
مقامڈیلاویئر
شمار3
آبادیاں162,310 (کینٹ کاؤنٹی، ڈیلاویئر) – 538,479 (نیو کیسل کاؤنٹی، ڈیلاویئر)
علاقے494 مربع میل (1,280 کلومیٹر2) (نیو کیسل کاؤنٹی، ڈیلاویئر) – 1,196 مربع میل (3,100 کلومیٹر2) (سسیکس کاؤنٹی، ڈیلاویئر)
حکومتمقامی حکومت
ذیلی تقسیماتMunicipality

بیرونی روابط ترمیم