ڈیلٹا ایئر لائنز
ڈیلٹا ایئر لائنز (انگریزی:Delta Air Lines ) امریکا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[3] ڈیلٹا ایئر لائنز کا مرکزی دفتر امریکا کے ائیر پورٹ ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
ڈیلٹا ایئر لائنز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|||||||
تاریخ آغاز | 2 مارچ 1925[1] | ||||||
اسٹاک ایسکچینج | نیویارک اسٹاک ایکسچینج (DAL) | ||||||
ملک | ![]() |
||||||
صنعت | طیران | ||||||
ذیلی ادارے | پناکل ائیرلائنز | ||||||
ہب | ڈیٹرائٹ میٹروپولیٹن ہوائی اڈا، ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا، جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا، منیاپولس–سینٹ پال انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سالٹ لیک سٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لوگن بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سیئٹل–ٹاکوما بین الاقوامی ہوائی اڈا | ||||||
طیارے | ایئربس اے320، ایئربس اے330، بوئنگ 737 این جی، بوئنگ 767، بوئنگ 777، مکڈونل ڈوگلاس ای مڈی-80 | ||||||
قانونی حیثیت | عوامی کمپنی | ||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ https://news.delta.com/timeline-airline — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2019
- ↑ Global Research Identifier Database — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جون 2020 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس". 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2015.