ڈیمانڈ ڈرافٹ
ڈیمانڈ ڈرافٹ بینکوں کی جانب سے جاری کردہ قابل ادا دستاویز ہے۔ ایک بینک ڈیمانڈ ڈرافٹ جاری کرتا ہے جس سے کہ دوسرے بینک یا خود اسی کی شاخیں حامل دستاویز کو رقم ادا کریں۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ S S Gulshan (1 January 2009)۔ Business Law۔ Excel Books India۔ صفحہ: 285۔ ISBN 978-81-7446-689-1۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2015
- ↑ Roger Miller، Gaylord Jentz (26 September 2007)۔ Cengage Advantage Books: Business Law Today: The Essentials۔ Cengage Learning۔ صفحہ: 417۔ ISBN 0-324-65454-5۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2015