ڈینالی نیشنل پارک اور محفوظ علاقہ (Denali National Park and Protected Area) ریاست ہائے متحدہ کا تیسرا سب سے بڑا قومی پارک ہے۔ یہ محفوظ علاقہ ریاست الاسکا میں واقع ہے۔ ریاستہائے متحدہ اور شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی مک کنلے اس پارک میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 24,585 مربع کلومیٹر ہے جو افریقی ملک، روانڈا کے رقبے کے برابر ہے۔[2]

Denali National Park and Preserve
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape)
Denali is the tallest peak in North America
ڈینالی نیشنل پارک is located in الاسکا
ڈینالی نیشنل پارک
ڈینالی نیشنل پارک is located in شمالی امریکا
ڈینالی نیشنل پارک
Location in Alaska##Location in North America
مقامDenali Borough and Matanuska-Susitna Borough, Alaska, United States
قریب ترین شہرHealy
رقبہ4,740,911 acre (1,918,579 ha)
زائرین427,562 (in 2022)[1]
ویب سائٹDenali National Park & Preserve

حوالہ جات

ترمیم
  1. سانچہ:NPS Visitation
  2. "Park Statistics" آرکائیو شدہ 2022-11-07 بذریعہ وے بیک مشین. nps.gov. National Park Service. May 31, 2018. Retrieved July 9, 2018.