ڈینیئل میکلوڈ (پیدائش:29 مارچ 1872ءپورٹ میلبورن، وکٹوریہ) |وفات: 25 نومبر 1901ءپورٹ میلبورن، وکٹوریہ،) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ جس نے وکٹوریہ کے لیے 1893ء اور 1895ء کے درمیان دو اول درجہ کرکٹ میچ کھیلے۔ اس کے دو بھائی باب میکلوڈ (کرکٹر)اور چارلی میکلوڈ بھی ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا کی نمائیندگی کا اعزاز رکھتے ہیں۔

ڈینیئل میکلوڈ
ذاتی معلومات
پیدائش29 مارچ 1872(1872-03-29)
ملبورن، آسٹریلیا
وفات25 نومبر 1901(1901-11-25) (عمر  29 سال)
ملبورن، آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1893-1895وکٹوریہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 جولائی 2015

انتقال

ترمیم

ڈینیل میکلوڈ 25 نومبر 1901ء کو پورٹ میلبورن، وکٹوریہ کے مقام پر 29 سال 241 دن کی عمر پا کر اس دنیا سے رخصت ہوئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم