ڈیونپورٹ اوول (Devonport Oval) آسٹریلوی قوانین فٹ بال اور کرکٹ کا اسٹیڈیم ہے جو ڈیونپورٹ، تسمانیا، آسٹریلیا میں واقع ہے۔

ڈیونپورٹ اوول
Devonport Oval
مقامڈیونپورٹ، تسمانیا
متناسقات41°10′1″S 146°21′32″E / 41.16694°S 146.35889°E / -41.16694; 146.35889
مالکڈیونپورٹ سٹی کونسل
عاملڈیونپورٹ سٹی کونسل
گنجائش14,000[1]
افتتاحc. 1937
کرایہ دار
ڈیونپورٹ فٹ بال کلب (ٹی ایس ایل)
ڈیونپورٹ کرکٹ کلب
میدان کی معلومات
اینڈ نیم
باس اسٹریٹ ایند
سدرن اینڈ
بین الاقوامی معلومات
واحد ایک روزہ3 فروری 1987:
 انگلستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
بمطابق 8 جنوری 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/australia/content/ground/56397.html

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Devonport Oval"۔ Austadiums.com۔ Austadiums۔ مورخہ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-08

بیرونی روابط

ترمیم