ڈیوڈ ہرکیولس بوتھا (پیدائش: 1 جولائی 1988ء) نمیبیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو نمیبیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل چکا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔ انہوں نے 2006ء سے فرسٹ کلاس کرکٹ میں نمیبیا کی قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔ اس سے قبل وہ نمیبیا انڈر 19 کی نمائندگی کر چکے تھے۔ [1] بوتھا ونڈہوک میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2006ء کے انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوران نمیبیا کی نمائندگی کی۔ بوتھا نمیبیا کی انڈر 19 ٹیم کا حصہ تھے جس نے 2007ء میں انڈر 19 افریقی چیمپئن شپ جیتی تھی۔ انہوں نے 11 مئی 2006ء کو نمیبیا کے لیے آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف فرسٹ کلاس کرکٹ میں قدم رکھا۔ [2]

ڈیوڈ بوتھا
شخصی معلومات
پیدائش 1 جولا‎ئی 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ونڈہوک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نمیبیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
نمیبیا قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک نمیبیا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dawid Botha"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15
  2. "Aberdeen, May 11 - 13 2006, ICC Intercontinental Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-17