ڈیوڈ بورچرسن (19 اپریل 1978ء) ڈینش کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] بورچرسن دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ کی درمیانے درجے کی رفتار سے گیند پھینکتا ہے۔ بورچنسن نے 2010ء یورپی چیمپئن شپ ڈویژن ون میں ڈنمارک کے لیے کھیلا۔ [2] 2011ء میں انہیں ہانگ کانگ میں 2011ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے لیے ڈنمارک کے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا، اٹلی امریکہ اور ہانگ کانگ کے خلاف ٹورنامنٹ کے دوران تین مرتبہ شرکت کی۔ [3][2] یہ اب تک کا آخری موقع تھا جب انہوں نے کسی بھی سطح پر ڈنمارک کی نمائندگی کی ہو۔

ڈیوڈ بورچرسن
شخصی معلومات
پیدائش 19 اپریل 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت ڈنمارک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
ڈنمارک قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. David Borchersen – CricketArchive. Retrieved 2 February 2016.
  2. ^ ا ب "Miscellaneous Matches played by David Borchersen"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-14
  3. "ICC announces squads for WCL Division 3"۔ ESPNcricinfo۔ 30 دسمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-15