ڈیوڈ ستھل نیو ساؤتھ ویلز جامعہ میں ایک مورخ، مصنف اور لیکچرر ہیں۔ انھیں جرمن فوجی تاریخ دوسری جنگ عظیم میں مہارت حاصل ہے۔ ستھل نے مشرقی محاذ پر بہت کتابیں لکھی ہیں، بشمول آپریشن باربروسا، جنگ کیف اور جنگ موسکو. ​ ستھل نے مونش جامعہ اور بوسٹن کالج سے آنرز کی ڈگری مکمل کی ہے

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔