ڈیوڈ سکنر (کرکٹر)
ڈیوڈ انتھونی سکنر (پیدائش: 22 مارچ 1920ء) | (انتقال: 17 جنوری 1998ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1947ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی اور 1949ء میں ٹیم کی کپتانی کی۔سکنر ڈفیلڈ میں پیدا ہوا تھا اور اس کی تعلیم دی لیز اسکول میں ہوئی تھی۔ 1938ء سے اس نے دوسری عالمی جنگ کی رکاوٹ کے علاوہ ڈربی شائر سیکنڈ الیون اور کلب اور گراؤنڈ کے لیے 1947ء تک مختلف کھیل کھیلے۔ سکنر نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 1947ء میں ایک میچ سے کیا لیکن 1948ء میں وہ صرف سیکنڈ الیون کے لیے کھیلے۔ سکنر نے 1951ء سے 1958ء تک سیکنڈ الیون چیمپئن شپ میں کھیلنا جاری رکھا۔اس کے بھائی ایلن نے بھی ڈربی شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی تھی، جس نے ڈیوڈ سے 16 سال پہلے ڈیبیو کیا تھا۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ڈیوڈ انتھونی سکنر | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 22 مارچ 1920 ڈفیلڈ, انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 17 جنوری 1998 تھورپ بے, ساوتھاینڈ-آن-سی, انگلینڈ | (عمر 77 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | ڈربی شائر کے کپتان 1949ء | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | ایلن سکنر (بھائی) | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1947–1949 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 17 مئی 1947 ڈربی شائر بمقابلہ وورسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 10 اگست 1949 ڈربی شائر بمقابلہ نارتھمپٹن شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، 31 جنوری 2010ء |
انتقال
ترمیمسکنر کا انتقال 17 جنوری 1998ء کو تھورپ بے، ساؤتھاینڈ-آن-سی میں77 سال کی عمر میں ہوا۔