ڈیوڈ ڈریو (امپائر)
ڈیوڈ تھامس ڈریو (پیدائش: 30 مارچ 1919ء) | (انتقال: 12 مئی 1976ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1950ء اور 1954ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ڈیوڈ تھامس ڈریو |
پیدائش | 30 مارچ 1919 ڈربن، جنوبی افریقہ |
وفات | 12 مئی 1976 ڈربن, جنوبی افریقہ | (عمر 57 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 3 (1950–1954) |
ماخذ: Cricinfo، 5 جولائی 2013 |
انتقالترميم
ان کا انتقال 12 مئی 1976ء کو ڈربن، جنوبی افریقہ میں 57 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ "David Drew". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2013.