ڈیٹ جنسی زیادتی
ڈیٹ جنسی زیادتی (انگریزی: Date rape) ایک طرح سے شناسیانہ جنسی زیادتی اور ڈیٹنگ تشدد ہے۔ جنسی زیادتی اور ڈیٹ جنسی زیادتی کئی بار متبادل کے طور استعمال کیے جاتے ہیں، مگر ڈیٹ جنسی زیادتی خاص طور پر ایسی عصمت دری کے لیے مستعمل ہے جس میں کہ فریقین کے بیچ کسی قسم کا رومانی تعلق رہا ہوتا ہے یا ان کے بیچ میں امکانی جنسی تعلق بھی ہو سکتا ہے۔ شناسایانہ جنسی زیادتی کے شکار وہ بھی ہوتے ہیں جو اپنے شناسا سے غیر رومانی اور غیر جنسی تعلق رکھتے ہیں، جیسے کہ ہم کار یا ہم سایہ۔[1][2][3][4][5][6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Jennifer Dziuba-Leatherman (1994)۔ Acquaintance and Date Rape: An Annotated Bibliography۔ Greenwood۔ صفحہ: 1۔ ISBN 978-0313291494
- ↑ Miranda Horvath۔ Rape: Challenging Contemporary Thinking۔ Willan۔ صفحہ: 117۔ ISBN 978-1843925194
- ↑ Faye Z. Belgrave (2013)۔ African American Psychology: From Africa to America۔ SAGE Publications۔ صفحہ: 501۔ ISBN 978-1412999540
- ↑ Andrea Parrot (1998)۔ Coping With Date Rape and Acquaintance Rape۔ Rosen Publishing Group۔ صفحہ: 30۔ ISBN 978-0823928613
- ↑ Vernon R. Wiehe (1995)۔ Intimate Betrayal: Understanding and Responding to the Trauma of Acquaintance Rape۔ SAGE Publications۔ صفحہ: 3–4۔ ISBN 978-0803973619
- ↑ Laura Kaminker (2002)۔ Everything You Need to Know About Dealing With Sexual Assault۔ Rosen Pub Group۔ صفحہ: 16–18۔ ISBN 978-0823933037