ڈیگو ولازکوئز (1660ء- 1599ء) سپینی مصور تھے جو فلپ چہارم کے دربار کے اہم مصوروں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے زیادہ تر سپین کے شاہی شاہی خاندان کے تصاویر بنائیں۔

ڈیگو ولازکوئز

مزید دیکھیے