ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈینٹسٹری
ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈینٹسٹری پاکستان کی دندان سازی کی ایک جامعہ جو لاہور میں واقع ہے۔[1] یہ بادشاہی مسجد کے نزدیک موجود ہے۔ یہ 1930ء کی دہائی کے گورنر پنجاب سر جیوفرے فٹزہروے ڈی مونٹمورنسی کے نام پر ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "De, Montmorency College of Dentistry (DCD)، Lahore"۔ علم کی دنیا۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-07