ڈے فارسٹ نیشنل پارک
ڈے فارسٹ نیشنل پارک، جسے فوریٹ دو ڈے نیشنل پارک بھی کہا جاتا ہے، جبوتی کے گوڈا پہاڑوں اور تاجورہ علاقے میں واقع ایک قومی پارک ہے۔ [1] یہ خطہ جبوتی کے بہت کم جنگلاتی علاقوں میں سے ایک ہے اور مجموعی طور پر، جبوتی زمین پر سب سے کم جنگلات والے ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ جبوتی کا سب سے زیادہ نمی والا حصہ ہے، جہاں سالانہ تقریباً 500 ملی میٹر (19 انچ) بارش ہوتی ہے۔
ڈے فارسٹ نیشنل پارک Day Forest National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
[[file: |284px|گوڈا پہاڑوں میں ڈے فارسٹ نیشنل پارک| ]] گوڈا پہاڑوں میں ڈے فارسٹ نیشنل پارک | |
مقام | Tadjourah Region جبوتی |
قریب ترین شہر | Tadjoura |
رقبہ | 15 km² |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Anthony Ham، James Bainbridge (2010-07-30)۔ Lonely Planet Africa۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 653–۔ ISBN 9781741049886۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2012