جبوتی
جبوتی (عربی: جيبوتي) سرکاری نام جمہوریہ جبوتی قرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتی مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں اریتریا، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا، جنوب مشرق میں صومالیہ، بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کا دار الحکومت جبوتی (شہر) ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ بین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔
جبوتی | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(عربی میں: اتحاد، مساواة، سلام) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 11°48′00″N 42°26′00″E / 11.8°N 42.433333°E [1] |
رقبہ | 23200 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | جبوتی |
سرکاری زبان | فرانسیسی ، عربی |
آبادی | 1152944 (2023)[2] |
|
533626 (2019)[3] 541471 (2020)[3] 548890 (2021)[3] 556264 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
|
540367 (2019)[3] 548686 (2020)[3] 556667 (2021)[3] 564584 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
اعلی ترین منصب | اسماعیل عمر جلیہ (8 مئی 1999–) |
سربراہ حکومت | عبد القادر کمیل محمد (1 اپریل 2013–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 23 جون 1977 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [4] |
ڈومین نیم | dj. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | DJ |
بین الاقوامی فون کوڈ | +253 |
درستی - ترمیم |
تاریخ
ترمیمجمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے جبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ
دین
ترمیمجبوتی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے (94 فیصد) ـ ہر مسلمان ملک کی طرح جبوتی کے ہر شہر اور گاؤں میں مسجد ہوتی ہےـ اس کے علاوہ مزاروں پر جانے کی بھی روایت ہےـ ان میں سب سے مشہور شیخ ابو یزید کا مزار ہے جو گودا کی پہاڑوں میں واقع ہےـ
جبوتی کی سب سے بڑی اقلیت مسیحیت کے پیروکاروں کی ہےـ
انتظامی تقسیم
ترمیمعلاقہ | رقبہ (کلومیٹر2) | آبادی | دار الحکومت |
---|---|---|---|
علی صبیح علاقہ، (Région d'Ali Sabieh) |
2,200 | 75,005 | علی صبیح |
ارتا علاقہ, (Région d'Arta) |
1,800 | 69,047 | ارتا |
دخیل علاقہ، (Région de Dikhil) |
7,200 | 80,023 | دخیل |
جبوتی علاقہ، (Ville de Djibouti) |
200 | 604,013 | جبوتی |
اوبوک علاقہ، (Région d'Obock) |
4,700 | 40,128 | اوبوک |
تاجورہ علاقہ، (Région de Tadjourah) |
7,100 | 79,567 | تاجورہ |
آب و ہوا
ترمیمآب ہوا معلومات برائے جبوتی شہر | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
بلند ترین °س (°ف) | 34 (93) |
34 (93) |
37 (99) |
38 (100) |
44 (111) |
47 (117) |
47 (117) |
47 (117) |
44 (111) |
39 (102) |
36 (97) |
34 (93) |
47 (117) |
اوسط بلند °س (°ف) | 29 (84) |
29 (84) |
31 (88) |
32 (90) |
34 (93) |
37 (99) |
41 (106) |
39 (102) |
36 (97) |
33 (91) |
31 (88) |
29 (84) |
33.4 (92.2) |
اوسط کم °س (°ف) | 23 (73) |
24 (75) |
25 (77) |
26 (79) |
28 (82) |
30 (86) |
31 (88) |
29 (84) |
29 (84) |
27 (81) |
25 (77) |
23 (73) |
26.7 (79.9) |
ریکارڈ کم °س (°ف) | 19 (66) |
18 (64) |
21 (70) |
21 (70) |
21 (70) |
23 (73) |
22 (72) |
22 (72) |
23 (73) |
21 (70) |
18 (64) |
17 (63) |
17 (63) |
اوسط بارش مم (انچ) | 10 (0.39) |
13 (0.51) |
25 (0.98) |
13 (0.51) |
5 (0.2) |
0 (0) |
3 (0.12) |
8 (0.31) |
8 (0.31) |
10 (0.39) |
23 (0.91) |
13 (0.51) |
131 (5.14) |
اوسط بارش ایام | 3 | 2 | 2 | 1 | 1 | 0 | 1 | 1 | 1 | 1 | 2 | 2 | 17 |
ماخذ: BBC Weather[5] |
سب سے بڑے شہر
ترمیمجغرافیہ
ترمیمفہرست متعلقہ مضامین جبوتی
ترمیمویکی ذخائر پر جبوتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ جبوتی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2024ء
- ↑ https://data.who.int/countries/262 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2024
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ "BBC Weather : Djibouti"۔ 2018-12-25 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2012