ژاتیوا کا معاہدہ
ژاتیوا کا معاہدہ سنہ 1244ء میں اراگون کے عیسائی حاکم جیمز اول اور مسلمان کمانڈر ابوبکر کے درمیان جزیرہ نما آئیبیریا میں شاطبہ میں ہوا تھا۔ اس معاہدے میں، شاطبہ کے مور مسلمانوں کو شاطبہ کے قلعے کو عیسائی بادشاہت کے حوالے کرنے سے پہلے دو سال تک رکھنے کی اجازت دی گئی۔