ژانگ چان (پیدائش: 7 نومبر 1997ء) ایک چینی کرکٹ کھلاڑی ہے جو خواتین کے ٹوئنٹی 20 میں گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ میں چین کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ اس نے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز 2018ء میں کیا جب چینی خواتین کی ٹیم نے جنوبی کوریا کا دورہ کیا ۔ [2]وکٹ کیپر کے کردار کے ساتھ دائیں ہاتھ کی بلے باز، وہ یونہوئی کرکٹ گراؤنڈ میں 2019ء میں منعقدہ خواتین کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں چائنا ویمن بمقابلہ کویت ویمن کا حصہ بھی تھیں۔ اس نے اپنا آخری میچ 22 ستمبر 2019ء کو ہانگ کانگ کے خلاف انچیون ، جنوبی کوریا میں کھیلا۔ [3] وہ 2019ء کے آئی سی سی ویمنز کوالیفائر ایشیا میں چین کی خواتین کی ٹیم کا حصہ تھیں۔ [4]

ژانگ چان
ذاتی معلومات
پیدائش (1997-11-07) 7 نومبر 1997 (عمر 26 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز[1]
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی203 نومبر 2018  بمقابلہ  جنوبی کوریا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 16
رنز بنائے 164
بیٹنگ اوسط 12.61
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 55
کیچ/سٹمپ 5/5
ماخذ: Espncricinfo

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Chan Zhang - Malaysian Cricket Association"۔ www.cricketmalaysia.com 
  2. "Zhang Chan - Cricket player profile & career statistics - Global Sports Archive"۔ globalsportsarchive.com 
  3. "Zhang Chan profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo 
  4. "Malaysia's Mas Elysa breaks new ground in T20I cricket"۔ www.icc-cricket.com