ہانگ کانگ خواتین قومی کرکٹ ٹیم

ہانگ کانگ خواتین کی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں ہانگ کانگ کے چینی خصوصی انتظامی علاقے کی نمائندگی کرتی ہے۔ اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے تمام ارکان کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا۔ لہذا، 1 جولائی 2018ء کے بعد ہانگ کانگ کی خواتین اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز ایک مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ہوں گے۔ [4] ہانگ کانگ نے انڈونیشیا کے خلاف 12 جنوری 2019ء کو بنکاک میں تھائی لینڈ ویمنز ٹی20 سمیش کے دوران اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [5]

ہانگ کانگ
Flag of Hong Kong
عملہ
کپتانکیری چن
بین الاقوامی کرکٹ کونسل
آئی سی سی درجہ بندی موجودہ[1] بہترین کارکردگی
ٹی20 24th 22nd (1-Feb-2019)
خواتین بین الاقوامی کرکٹ
پہلا بین الاقوامی پاکستان at قذافی اسٹیڈیم, لاہور; 17 September 2006
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20 انڈونیشیا at تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک; 12 January 2019
آخری ٹی20 جاپان at Kaizuka Cricket Ground, Kaizuka; 30 October 2022
ٹی20 کھیلے جیتے/ہارے
کل[2] 33 18/14
(1 tie, 0 no result)
اس سال[3] 13 7/5
(1 tie, 0 no result)
30 October 2022 تک

حوالہ جات ترمیم

  1. "ICC Rankings"۔ International Cricket Council 
  2. "WT20I matches - ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  3. "عالمی خواتین ٹی20 - 2021ء ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  4. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018 
  5. "Hong Kong Women Cricket Team Scores, HKG Women team Matches, Schedule, News, Players"۔ ESPNcricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2021