ښ پشتو زبان کا مخصوص حرف ہے جس کی آواز تقریباً اردو کے حرف ش جیسی ہے دیوناگری میں اسے ष سے ظاہر کیا جاتا ہے اس کا تلفظ بعض اوقات خ سے بھی کیا جاتا ہے جیسے پښتو کو بعض اوقات پختو یا پشتوکہا جاتا ہے