کابلی باغ مسجد
کابلی باغ مسجد پانی پت کی ایک مسجد ہے جسے 1527 میں شہنشاہ بابر نے 1526 میں پانی پت کی پہلی جنگ میں سلطان ابراہیم لودھی پر فتح کے موقع پر تعمیر کی تھی۔ مسجد کا نام بابر کی بیوی کابلی بیگم کے نام پر رکھا گیا ہے۔ [1] [2]
مقام
ترمیمتاریخ
ترمیمدروازوں اور باغوں کا اضافہ (1)
ترمیمدروازوں اور باغوں کا اضافہ(2)
ترمیمفن تعمیر
ترمیمخصوصیات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kabuli Bagh Mosque, Panipat"۔ Official web site of Haryana tourism Department۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2015
- ↑ "Kabuli Bagh Mosque"۔ C.P.R. Environment Education Centre, Chennai۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2015