جامعہ کابل (پشتو: دکابل پوهنتون، فارسی: دانشگاه کابل)، افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو 1931ء میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932ء سے شروع ہوا۔

جامعہ کابل/ کابل یونی ورسٹی
(فارسی) دانشگاه کابل
(پشتو) دکابل پوهنتون
(لاطینی: Universitas Cabulensis)‏
شعارExcellence in Service to Afghanistan
قیام1932
چانسلرHabibullah Habib
وائس چانسلرMohammad Hadi Hedayati
مقامکابل، افغانستان
رنگBlack, red, and green             
ویب سائٹwww.ku.edu.af

لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلبہ و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ حبیب اللہ حبیب چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

کتب خانہ

ترمیم

1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔[1] یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔

قابل ذکر سابق طلبہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present"۔ 05 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2015 

بیرونی روابط

ترمیم

34°31′4″N 69°7′41″E / 34.51778°N 69.12806°E / 34.51778; 69.12806