کاتھیکاس
34°55′00″N 32°25′30″E / 34.91667°N 32.42500°E
کاتھیکاس (انگریزی: Kathikas) (یونانی زبان: Κάθηκας) ضلع پافوس کا ایک گاؤں ہے جو قبرص میں واقع ہے۔
یہ گاؤں اپنی اپنی قدیم روایات برقرار رکھتا ہے۔ گاؤں کے زیادہ تر گھر ایک صدی سے بھی پرانے ہیں۔ یہ لوک تہذیب کی معماری کی عمدہ مثال بھی پیش کرتا ہے، جب کہ کئی قدیم اور دل چسپ گرجا گھر یہاں موجود ہیں۔ گاؤں میں گدھوں کی ایک پرورش گاہ بھی موجود جو ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ گاؤں شراب سازی کے لیے بھی شہرت رکھتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 03 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2018