کاراکول ٹیلی ویژن (ہسپانوی: Caracol Televisión)‏ ایک کولمبیا کا ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے جس کی ملکیت Valorem ہے۔[1] اس کی بنیاد 28 اگست 1969 کو رکھی گئی تھی۔

کاراکول ٹیلی ویژن
ملک کولمبیا
صدر دفتربوگوٹا
ملکیت
مالکValorem
روابط
ویب سائٹcaracoltv.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Caracol Televisión empresa del Grupo Valorem en Colombia"۔ Valorem