کاغان وادی کاغان، ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ یہ اپنے قدرتی حسن کے باعث عالمگیر شہرت کا حامل ہے اور پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع کئی معروف تفریحی و حسین مقامات اسی کے قرب و جوار میں واقع ہیں۔

قصبہ
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع مانسہرہ
Tehsilہزارہ ڈویژن
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

متعلقہ

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔