کالانکس قومی پارک
زیر نظر مضمون اردو کے بجائے کسی اور زبان میں لکھا گیا ہے، اس مضمون کو سے انگریزی سےاردو میں مکمل ترجمہ کیا جانا چاہئے یہ مضمون انگریزیغیر زبان میں لکھی گئی ہے. اگر اس انگریزی language community کا مقصد قارئین کو اسی ہی زبان میں مضمون فراہم کرنا ہے تواسے Wikipedia in that language پر شراکت کرنی چاہئے ۔دیکھئے ویکیپیڈیاؤں کی فہرست ۔ Please see یہ article's entry on Pages needing translation into English for discussion. If the article is not rewritten in English within the next two weeks it will be listed for deletion and/or moved to the انگریزی Wikipedia. |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
کالانکس قومی پارک (Parc National des Calanques) ایک فرانسیسی قومی پارک ہے جو بحیرہ روم کے ساحل پر بوش۔دو۔رہون، جنوبی فرانس میں واقع ہے۔ یہ سنہ 2012ء میں قائم کیا گیا تھا اور 520 مربع کلومیٹر (201 مربع میل) کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جس میں سے 85 مربع کلومیٹر (33 مربع میل) زمین ہے، جبکہ باقی سمندری علاقہ ہے۔ اس میں ماسیف دی کالانکس Massif des Calanques کے حصے شامل ہیں جو مارسے کے جنوبی ارونڈی مینٹس، کیسیاک اور لا کیوتات کے درمیان پھیلے ہوئے ہیں۔ پارک کی کچھ مشہور خصوصیات میں کلانکس دو سورمیو Calanque de Sormiou، کلانکس دے مورگیوCalanque de Morgiou، کلانکس دی پورٹ۔میو Calanque de Port-Miou، کلانکس دی سوگیتن Calanque de Sugiton، کلانکس دین واو Calanque d'en Vau اور کوسکویر غار Cosquer Cave شامل ہیں۔
کالانکس قومی پارک | |
---|---|
Parc national des Calanques | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
کالانکس قومی پارک کا ایک منظر | |
مقام | ووشے دی رہون، فرانس |
قریب ترین شہر | مارسیلے |
متناسقات | 43°13′N 5°28′E / 43.217°N 5.467°E |
رقبہ | 520 کلومیٹر2 (201 مربع میل) |
سرکاری ویب سائٹ |
نگار خانہ
ترمیم