کالوتارا فزیکل کلچر کلب
کالوتارا فزیکل کلچر سینٹر سری لنکا کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی جس نے 92-1991ء کے سراوانامتو ٹرافی مقابلے اور 17-2016ء پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ ٹائر بی میں حصہ لیا۔[1]
کھلاڑیوں کی فہرست
ترمیمکالوتارا فزیکل کلچر سینٹر ٹیم کے کھلاڑیوں کی فہرست درج ذیل ہے۔
- آر ڈبلیو چندر سری
- بی ڈیوڈ
- ایس دیواپریہ
- مہیش ہیمنتھا
- لوئس کرونارتنے
- کے مینڈس
- پی پیرس
- ٹی سلوا