کاموف طیاروں کی فہرست
یہ ایک روسی طیارہ ساز کمپنی کاموف کے تیار کردہ طیاروں کی فہرست ہے ۔
ہیت (ڈیزائن)
ترمیم- KaSkr-I Gyrocraft 1929
25 ستمبر 1929 ، پہلا سوویت آٹوجیرو، جسے کاموف اور اسکرزینسکی نے ڈیزائن کیا تھا۔ دی ریڈ انجینئر نامی Cierva ماڈلز پر مبنی ۔
- KaSkr-II Gyrocraft 1930
- برسٹل ٹائٹن انجن کی تنصیب کے ساتھ نیا ماڈل تیار کیا گیا۔
- کاموف اے-7 1934
- ایک آٹو جیرو جو بنیادی طور پر مشاہدے کے فرائض کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- کاموف کے اے-8 1947
سنگل سیٹ ہیلی کاپٹر
1950 میں بنایا گیا
- چھوٹا سنگل سیٹ ہیلی کاپٹر
کثیر المقاصد 9 نشستوں والا ہیلی کاپٹر
ہلکا کثیر مقصدی ہیلی کاپٹر
- کاموف کے اے-15 1952
دو سیٹوں والا ہیلی کاپٹر۔ نیٹو رپورٹنگ میں اس کا نام مرغی استعمال کیا جاتا ہے۔
- کاموف کے اے-18 1955
نسبتا پہلے سے ایک بڑے جسم والا ہیلی کاپٹر جس میں 280 hp Ivchenko AI-14VF engineکا انجن نصب کیا گیا۔ 4 مسافروں کو لے کے جا سکتا تھا۔ تقریبا 200 یونٹ بنائے گئے تھے۔
- کاموف کے اے-20 1958
جڑواں انجن اینٹی سب میرین ہیلی کاپٹر پروٹو ٹائپ
کاموف کے اے-22 1959
تجرباتی روٹر پروں والا ٹرانسپورٹ ہوائی جہاز۔
- کاموف کے اے-25 1961
بحریہ کا ہیلی کاپٹر
- کاموف کے اے-26 1965
لائٹ یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر
کاموف کے اے-27 1974
اینٹی سب میرین ہیلی کاپٹر
کاموف کے اے-27 کا برآمدی ورژن
کاموف کے اے-27 کا ٹرانسپورٹر اور حملہ کرنے والے ورژن
ایئر بورن ابتدائی انتباہ اور کنٹرول
کاموف کے اے-27 کا سولین ورژن
بھاری روٹری پروں والا ہوائی جہاز
بھاری جیٹ سے چلنے والا روٹری ونگ ہوائی جہاز
جنوبی کوریا کے ڈائیوو کے ساتھ تیار ایک بغیر پائلٹ سماکشی ہیلی کاپٹر ابتدائی طور پر زرعی کاموں کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ کارکردگی کا زیادہ سے زیادہ وزن 250 کلوگرام (50 پے لوڈ)، رفتار 110 کلومیٹر فی گھنٹہ اور پرواز کا دورانیہ تقریباً 45 منٹ ہے۔
کاموف کے اے-27 میں تبدیلی کر کے آبدوزوں کو تباہ کرنے والاہیلی بنا دیا گیا۔
- کاموف کے اے-50 بلیک شارک
ایک سیٹ والا حملہ آور ہیلی کاپٹر
- کاموف کے اے-52 ایلیگیٹر (1997)
دو سیٹوں والا ایک اٹیک ہیلی کاپٹر جو بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا۔
انتہائی ہلکا ہیلی کاپٹر جو خصوصی دستوں کی ترسیل کے لیے ہے۔
- کاموف کے اے-60 کاساتکا (1990)
نقل و حمل اور دیگر ترسیلات کے لیے بنایا گیا۔
- کاموف کے اے-62 کاساتکا (1990)
شہری نقل و حمل اور یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر
- کاموف کے اے-64 آسمانی گھوڑا(1990)
بحری نقل و حمل اور یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر
تیز رفتار ہیلی کاپٹر پراجیکٹ
مسافر ہیلی کاپٹر
- کاموف کے اے-115 ماسکویچکا(1990)
ہلکا کثیر المقاصدی ہیلی کاپٹر
- کاموف کے اے-118 (1980-1990)
ہلکا کثیر المقاصدی ہیلی کاپٹر
ہلکا یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر
لائٹ یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر (صرف ایک پروٹو ٹائپ)
بغیر پائلٹ ڈرون/بغیر پائلٹ کثیر مقصدی ہیلی کاپٹر
- کاموف کے اے-226 سرگئی (1990)
چھوٹا، جڑواں انجن والا یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر
ٹینڈم روٹرز کے ساتھ ایک تیز رفتار اسالٹ ہیلی کاپٹر پروجیکٹ۔ منسوخ
ایک ہلکا سکاؤٹ اور اسکارٹ ہیلی کاپٹر
حملہ آور ہیلی کاپٹر کے لیے ڈیزائن اسٹڈیز کا ایک سلسلہ (کاموف کے اے-50 میں اختتام پزیر)
دو روٹری والا جنگی ہیلی کاپٹر پروجیکٹ