کامی شراتاکی ریلوے اسٹیشن

کامی شراتاکی ریلوے اسٹیشن (上白滝駅 "روشن بالائی شراتاکی"؟) ہوکائیدو، جاپان کے شمال میں واقع ایک جزیرے پر واقع ریلوے اسٹین ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن 1932ء میں قائم کیا گیا۔ اسے حکومت نے 26 مارچ 2016ہ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔[1]

کامی شراتاکی ریلوے اسٹیشن
上白滝駅
محل وقوعکامی شراتاکی، اینگرو چو، مونبیٹسوگن، ہوکائیدو 099-0127
جاپان
انتظامیہ ہوکائیدو ریلوے کمپنی
لائن(لائنیں) سیکی ہوکو مین لائن
فاصلہ78.9 کلومیٹر Shin-Asahikawa
پلیٹ فارمیک طرفہ پلیٹ فارم
ٹریک1
دیگر معلومات
حیثیتبغیر عملہ کے
اسٹیشن کوڈA44
ویب سائٹwww.jrasahi.co.jp/contents/facilities/station/a44_kami-shirataki.html
تاریخ
عام رسائی1 اکتوبر 1932ء (1932ء-10-01)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Remote Hokkaido train station stays open for one high school girl? Perhaps not"۔ The Straits Times۔ Singapore Press Holdings Ltd.۔ 11 January 2016۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2016