مرکزی مینیو کھولیں

کانسائی علاقہ

(کانسائی سے رجوع مکرر)

کانسائی علاقہ (Kansai region) (جاپانی: 関西地方) جسے کینکی علاقہ (Kinki region) (جاپانی: 近畿地方) بھی کہا جاتا ہے، جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے جنوب وسطی علاقے میں واقع ہے۔[2]

کانسائی علاقہ
Kansai region
関西地方
علاقہ
Map showing the Kansai region of Japan. It comprises the mid-west area of the island of Honshu.
جاپان میں کانسائی علاقہ
رقبہ
 • کل 27,335.11 کلو میٹر2 (10,554.14 مربع میل)
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1]
 • کل 22,757,897
 • کثافت 830/کلو میٹر2 (2,200/مربع میل)
منطقۂ وقت جاپان معیاری وقت (UTC+9)
آکاشی پل، دنیا کا طویل ترین آویزاں پل

کانسائی علاقہ سات پریفیکچر پر مشتمل ہے:

  1. میہ
  2. نارا
  3. واکایاما
  4. کیوٹو
  5. اوساکا
  6. ہیوگو
  7. شیگا

تصاویرترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Ministry of Internal Affairs and Communications Statistics Bureau (26 اکتوبر 2011)۔ "平成 22 年国勢調査の概要"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012۔
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kansai" in Japan Encyclopedia, p. 477، ص 477، گوگل کتب پر.
  3. Consulate-General of Japan in San Francisco - "History", retrieved March 15, 2007