کانسٹینٹ ٹینس اپوستولس ڈوکسڈز
کانسٹینٹ ٹینس اپوستولس ڈوکسڈز (Constantinos Apostolou Doxiadis) یا مختصراََ سی-اے ڈوکسڈس (C.A. Doxiadis) ایک یونانی ماہرِ تعمیرات تھے۔ ان کو اسلام آباد ڈیزائن بنانے کے لیے کہا گیا تھا۔ انھوں نے اسلام کا موجودہ ڈیزائن تشکیل دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے کہیں شہروں اور عمارتوں کا ڈیزائن بنایا۔