کانہا قومی باغستان
کانہا قومی باغستان یا کانہا ٹائیگر ریزرو بھارت کا ایک قومی باغستان ہے۔ یہ ریاست مدھیہ پردیش کا سب سے بڑا قومی باغستان ہے۔ اب یہ ہالن اور بنجار نامی دو پناہ گاہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[1]
کانہا نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
کانہا قومی باغستان میں باگھ | |
مقام | مدھیہ پردیش، بھارت |
قریب ترین شہر | منڈلا |
رقبہ | 940 کلومیٹر2 (360 مربع میل) |
زائرین | 1,000 (in 1989) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kanha Tiger Reserve"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کانہا قومی باغستان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official Siteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kanhatigerreserve.com (Error: unknown archive URL)
- کانہا قومی باغستان سفری معلومات ویکی سفر پر
- Safari Bookingآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mponline.gov.in (Error: unknown archive URL)