Καβάλα
شہر
کاوالا کا منظر.
کاوالا کا منظر.
ملکیونان
انتظامی علاقےمشرقی مقدونیہ اور تھریس
رقبہ
 • بلدیاتی اکائی112.6 کلومیٹر2 (43.5 میل مربع)
بلند ترین  مقام53 میل (174 فٹ)
پست ترین  مقام0 میل (0 فٹ)
آبادی (2011)[1]
 • بلدیاتی اکائی58,790
 • بلدیاتی اکائی کثافت520/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع)
 • آبادی56,371
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
پوسٹل کوڈ65x xx
ایریا کوڈ2510
گاڑی اندراجKB
ویب سائٹhttp://tourism.kavala.gov.gr/web/guest/home

کاوالا

ترمیم

کاوالا شمالی یونان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور ایک بہت اہم بندرگاہ ہے۔ یہ یونان کے دوسرے سب سے بڑے شہر تھیسالونیکی سے تقریبا 160 کلومیٹر مشرق کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہر ساتویں صری قبل مسیح میں ثاسوس کے آبادکاروں نے آباد کیا اور اس کا نام نیاپلس رکھا جس کا یونانی زبان میں مطلب نیا شہر ہے۔ یہ اُن مستعمرات میں سے ہے جو تھریسیس نے ساحلی خطے پر اس علاقے کے سونے اور چاندی کی کانوں سے فائدہ اُٹھانے کے لیے بنائی تھی۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں نیاپولیس نے تھریس سے آزادی کا اعلان کر دیا اور اپنے چاندی کے سکے نکال دیے۔

نگار خانہ

ترمیم
  1. "Απογραφή Πληθυσμού - Κατοικιών 2011. ΜΟΝΙΜΟΣ Πληθυσμός" (بزبان یونانی)۔ Hellenic Statistical Authority