کاپوگاما پریانتھا
کاپوگاما پریانتھا (پیدائش: 5 جون 1968ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 1988ء اور 1995ء کے درمیان سری لنکا میں چھبیس فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] وہ 1988ء کے یوتھ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کے اسکواڈ کا بھی حصہ تھے۔ [2]
کاپوگاما پریانتھا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 5 جون 1968ء (56 سال) ماتارا |
شہریت | سری لنکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | سری لنکا |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kapugama Priyantha"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2016
- ↑ "Sri Lanka's best first-class players who failed to win the Cap"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020