کتابیات
کتابیات کتابوں یا غیر کتابی مواد کی وہ فہرست جو ان کے ماخذ کا پتہ دے۔
- کتابوں کی مادی شکل و وضع کا مطالعہ جس سے ان کی مختلف اشاعتوں اور نسخوں کا مقابلہ کرنے سے ان کی تاریخ و ترسیل عبارت کا تعین کیا جا سکے۔
- مصنف، اشاعت اور طبعی و مادی ہیئت کے لحاظ سے کتابوں کی صحیح تفصیل وضاحت کرنے کا فن۔
- کتابی یا غیر کتابی مواد کی فہرستوں کی تیاری کسی خاص مبحث کے متعلق کتابوں کی فہرست۔
- کتابی یا غیر کتابی مواد کی ایسی فہرست جو کیٹلاگ سے مختلف انداز میں ہو۔
اسے فہرست کتب، کتاب نامہ، کتاب شناسی، کتاب نما سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمکتابیات کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی ماخذ has the text of the 1911 Encyclopædia Britannica article Bibliography and Bibliology. |
- اوکسفرڈ کی آن لائن کتابیاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oxfordbibliographiesonline.com (Error: unknown archive URL)، in-depth annotated bibliographies by scholars in selected fields
- کتابیات کا تعارف، a comprehensive syllabus by G. Thomas Tanselle
- دا بائیو گرافیکل سوسائٹی آف امریکا، a resource for information about current work in the field of bibliography
- Studies in Bibliographyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ etext.lib.virginia.edu (Error: unknown archive URL)، the journal of the Bibliographical Society of the University of Virginia
- کتابیات کا ادبی نظریہ، تنقید اور عِلمِ زبانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unizar.es (Error: unknown archive URL)، (University of Zaragoza) includes thousands of listings on literary, philological and other subjects