کتابیات ابن عربی
شيخ اكبر محی الدین محمد ابن العربی کثیر التصانیف شخصیات ميں سے ایک ہیں، آپ نے کل کتنی کتب اور رسائل لکھے، اس بارے محققین اور ابن العربی پر کام کرنے والوں میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔290 کتب پر علما ابن العربی متفق ہیں کہ وہ انہی کی تصانیف کردہ ہیں۔
کتب
ترمیم- الفتوحات المکیة فی معرفة أسرار المالکیة والملکیة
- فصوص الحکم
- عنقاء مغرب فی معرفة ختم الأولیاء وشمس المغرب
- روح القدس فی مناصحة النفس (اصلاح نفس کا آئینہ حق)
- التدبیرات الالہیہ فی اصلاح المملکة الانسانیہ (اصلاح انسان کی خدائی تدبیریں)
- مشکاة الانوار فیما روی عن اللہ من الاخبار (101 احادیث قدسی)
- کشف المعنی عن سر اسماء اللہ الحسنی (اسمائے الہیہ کے اسرار و معانی)
- الاسفار عن نتائج الاسفار (روحانی اسفار اور ان کے ثمرات)
- کتاب مواقع النجوم ومطالع أهلة الأسرار والعلوم
- الاسرا إلی المقام الاسری
- المحجة البیضاء فی احکام الشریعة والآداب الدینیہ
- التنزلات الموصلیہ
- محاضرة الأبرار ومسامرة الأخیار
- مشاهد الاسرار القدسیة ومطالع الأنوار الإلهیة
- ترجمان الاشواق فی غزل والنسیب
- کتاب التجلیات الالہیہ
رسائل
ترمیم- مشکاة العقول المقتبسة من نور المنقول
- حرف الکلمات وحرف
- رسالة الأزل
- رسالة الأنوار
- رسالة الحجب
- رسالة القسم الإلهی
- رسالة کنه مما لا بد منه
- رسالة المیم والواو والنون
- کتاب الیاء وہو کتاب الہو الخ
- رسالة انشاء الدوائر
- رسالة الأنوار فیما یفتح علی صاحب الخلوة من الاسرار
- قصیدة عظیمة للشیخ محی الدین بن العربی
- حلیة الأبدال
- رسالة الحجب
- الأمر المحکم المربوط فیما یلزم أهل طریق الله تعالی من الشروط
- کتاب الفناء فی المشاهدة
- کتاب الجلال والجمال
- کتاب الألف و ہو کتاب الأحدیة
- کتاب الجلالة و ہو کلمة الله
- کتاب القربة
- کتاب الشأن
- کتاب الشاهد
- کتاب التراجم
- کتاب منزل القطب و مقامه و حاله
- رسالة الانتصار
- کتاب الکتب
- کتاب المسائل
- کتاب الوصایا
- کتاب نقش الفصوص
- کتاب الوصیة
- کتاب اصطلاح الصوفیة