کتاب التاریخ
کتاب التاریخ: یہ کتب حدیث کی وہ قسم ہیں جن میں تاریخی مواد کے متعلق روایات بیان کی جاتی ہیں۔ جیسے
- بدء المخلوقات
- مغازی محمد بن اسحاق
- سیرت ابن ہشام [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ49 مکتبہ رحمانیہ لاہور