کتاب التصریف
کتاب التصریف (عربی: كتاب التصريف لمن عجز عن التأليف) اس کتاب کا پورا نام كتاب التصريف لمن عجز عن التأليف ہے۔ اس کتاب کو بابائے جراحت ابو القاسم الزہراوی نے تالیف کی ہے۔[1][2][3] جو کئی زبانوں میں ترجمہ ہوکر کئی بار شائع ہو چکی ہے۔ الزہروی کو کتاب التصریف کو مکمل ہونے میں 50 سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔
Abu'l Qasim al-Zahrawi's 11th century medical encyclopedia: Kitab al-Tasrif. | |
مصنف | ابو القاسم الزہراوی |
---|---|
اصل عنوان | كتاب التصريف لمن عجز عن التأليف |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سانچہ:استشهاد ويب/فرنسي
- ↑ Abū al-Qāsim Khalaf ibn ʻAbbās al-Zahrāwī، Gustave E. von Grunebaum Center for Near Eastern Studies (1973)۔ Albucasis on surgery and instruments۔ University of California Press۔ ISBN 978-0-520-01532-6۔ 15 ديسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2011
- ↑ El Zahrawi (Albucasis) - father of surgery, Muslim Technologist, August 1990. آرکائیو شدہ 2011-06-24 بذریعہ وے بیک مشین