کتاب الجواہر

ہیرے جواہرات پر کتاب

کتاب الجواہر البیرونی کی کتاب کا اردو زبان میں ترجمہ ہے البیرونی کی یہ کتاب عربی میں کتاب الجماھر فی معرفۃ الجواہر کے نام سے دکن سے شائع ہوئی تھی۔ حکیم محمد سعید نے اس کا انگریزی ترجمہ کیا یہ ترجمہ ہجر ہ کونسل اسلام آباد نے شائع کیا تھا۔عطش درانی نے اس کا اردو ترجمہ کتاب الجواہر کے نام سے کیا۔[1]

کتاب الجواہر
مصنفابو ریحان محمد البیرونی
اصل عنوانکتاب الجماھر فی معرفۃ الجواھر
مترجمڈاکٹر عطش درانی
سلسلہعلمی ادبی شاہکار ۔عظیم کتب سیریز نمبر 9
موضوعہیرے جواہرات
صنفترجمہ نگاری
ناشرنیشنل بک فاؤنڈیشن
تاریخ اشاعت
2018ء
صفحات284

حوالہ جات

ترمیم
  1. [کتاب الجواہر،صفحہ 9، نیشنل بک فاؤنڈیشن،اسلام آباد،پاکستان]