كتاب النوازل
ابوالليث سمرقندی انھوں نے ایک بہت بڑی جماعت مشائخ سے فتاوی جمع کیے عموما ان کے الفاظ اس طرح ہوتے
سئل نصر بن يحيى في رجل كذا، وكذا، فقال: كذا وكذا
سوال کیا نصر بن یحی نے فلاں آدمی سے تو اس نے اس طرح اس طرح جواب دیا
وسئل: أبو القاسم عن رجل كذا
اور سوال کیا ابو القاسم نے اس طرح فلاں آدمی سے
ان کے اسی طرح کے سوالات و جوابات پر مزید کتابیں مدون ہوئیں۔
مصنف کا پورا نام ابو اللیث نصر بن محمد بن ابراہیم بن الخطاب الفقیہ الحنفی السمر قندی متوفى 373ھ ان کا لقب امام الہدیٰ ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. کشف الظنون عن اسامی الکتب والفنون،مؤلف حاجی خليفہ