کتب الغریب الحدیث
غریب الحدیث وہ کتابیں ہیں جن میں کلمات حدیث کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کیے جاتے ہیں، جیسے علامہ زمخشری کی کتاب الفائق، ابو عبید قاسم کی کتاب الغریب۔ علامہ جزری کی ”النہایۃ فی غریب الحدیث“ اور طاہر پٹنی کی ”مجمع بحار الانوار“[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح، ملا علی قاری جلد اول صفحہ 50 مکتبہ رحمانیہ لاہور