کتب خانہ جامعہ امیو (سویڈن)
کتب خانہ جامعہ امیو سویڈن کے سات کتب خانوں میں سے ایک ہے جن میں سویڈن کے سارے کتابیں شائع کرنے والوں کو قانون کے مطابق اپنے چھاپہ خانہ سے شائع کی گئی ہر کتاب کا ایک نسخہ دینا ہوتا ہے۔
کتب خانہ جامعہ امیو | |
---|---|
کتب خانہ جامعہ امیو کا دروازہ | |
محل وقوع | سویڈن |
قیام | 1950 |
رسائی اور استعمال | |
آبادی | شمالی سویڈن |
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | کتب خانہ کے بارے میں |
رابطہ | 090-786 56 93 |
تاریخ
ترمیمیہ کتب خانہ1950 میں کھلا تھا[1] اس کو 1951 میں شمالی سویڈن کا ایک مشہور کتابخانه مانا گیا- اس کتب خانہ کو سویڈن میں شائع ہر کتاب کا ایک نسخہ دیا جاتا ہے-[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالے
ترمیم- ↑ History, Umeå University Library website, retrieved 6 May 2014
- ↑ Umeå's history آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ umea.se (Error: unknown archive URL) umea.se, retrieved 6 May 2014