کتب خانہ کانگریس کنٹرول نمبر
کتب خانہ کانگریس کنٹرول نمبر (عموماً لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر ؛ مخفف بہ ایل۔سی۔سی۔این) ریاستہائے متحدہ میں کتب خانہ کانگریس میں کیٹلاگ شدہ ریکارڈوں کو نمبر دینے کا ایک سلسلہ وار نظام ہے۔ یہ کسی بھی کتاب کے مواد سے متعلق نہیں ہے اور کتب خانہ کانگریس کی درجہ بندی (LCC) سے مختلف ہے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ڈیٹا has a property, P1144, for P244 (see uses) |