کتب مغازی کی فہرست
کتب مغازی، وہ کتابیں ہیں، جن میں غزوات کا تذکرہ ہو۔ ان کتابوں کے ابتدائی نقوش عمر بن عبدالعزیز کے دور سے بھی پہلے ملتے ہیں۔ مندرجہ ذیل میں ایسی ہی کتابوں کی ایک نامکمل فہرست ہے۔
فہرست
ترمیمسنہ | مصنف | عنوان | مزید |
---|---|---|---|
51ھ – 124ھ | ابن شہاب زہری | کتاب المغازی | یہ کتاب غالبا عمر بن عبد العزیز کی فرمائش پر لکھی گئی |
متوفی 131ھ یا 137ھ | ابو الاسود محمد بن عبد الحمان بن نوفل | کتاب المغازی | |
55ھ – 141ھ | موسیٰ بن عقبہ بن ربیعہ بن ابی عیاش الاسدی | کتاب المغازی | |
96ھ – 150ھ | معمر بن راشد | کتاب المغازی | |
85ھ – 151ھ | محمد بن اسحاق بن یسار بن خیار | کتاب المغازی و السیر | |
متوفی 213ھ | ابن ہشام | سیرت ابن ہشام | محمد ابن اسحاق کی کتاب کی ترمیم شدہ شکل ہے |
متوفی 170ھ | ابو محشر السندی | کتاب المغازی | |
130ھ – 207ھ | محمد بن عمر الواقدی | التاریخ و المغازی و المبحث | دیگر میں، ازواج نبی، وفات نبی اور السیرۃ وغیرہ شامل ہیں |
168ھ – 230ھ | محمد بن سعد بن منیح الزہری | طبقات کبیر، طبقات صغیر، تاریخ اسلام، کتاب اخبار النبی |
دیگر کتب مغازی
ترمیممزید دیکھیے
ترمیم