کتھک
کتھک (Kathak ( ہندی : कथक ) ہندوستانی کلاسیکی رقص آٹھ قسم کے ہیں۔ ان میں سے ایک کتھک رقص ہے۔ یہ رقص شمالی ہندوستان میں کافی مشہور ہے۔ اس رقص میں فارسی رسم و رواج چھلکتے ہیں۔ اس رقص کے تین اہم گھرانے ہیں، جئے پوری، لکھنوی اور بنارسی گھرانہ۔ اس رقص کے رقاص بڑے ہی دلچسپ پیراہن پہنتے ہیں۔ اور ان کا رقص کلاسیکی انداز کا ہوتا ہے۔ مغلیہ دور میں یہ رقص عروج پر تھا۔
اس رقص مشہور شخصیات میں برجو مہاراج اہم ہیں۔
حوالہ جاتترميم
- Kothari, Sunil (1989) Kathak: Indian Classical Dance Art, New Delhi.
- Kippen, James and Bel, Andreine Lucknow Kathak Dance, Bansuri, Volume 13, 1996
مزید دیکھیےترميم
بیرونی روابطترميم
- [1] KATHAK- Art India